- یہ دوا کلائیوں کے فالج (ParalysisLoss of voluntary muscle functionThe loss of the ability to move (and sometimes to feel anything) in part or most of the body. of wrists)، اعضاء کی اینٹھن اور شدید ذہنی اداسی کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے ہاتھ پاؤں کپکپاتے ہیں اور وہ کسی چیز کو پکڑ نہیں پاتا۔ ریڑھ کی ہڈی کا دکھنا۔
