- یہ دوا بچوں کے سر میں پانی بھرنے (Hydrocephalus)، شدید دماغی سستی (Extreme dullness) اور ہوش کے غائب ہو جانے کی عظیم دوا ہے۔ مریض بالکل خاموش لیٹا رہتا ہے اور سوالات کا جواب دینے میں بہت وقت لیتا ہے۔ جسمانی اعضاء کا غیر ارادی طور پر ہلنا۔ پیشاب کا چائے کی طرح گہرا سرخ آنا۔
