- جگر کے امراض، دائمی قبض اور سر درد جو ہاضمے کی خرابی سے پیدا ہو (Sick headache) کی بہترین دوا۔ مریض کے جگر کے مقام پر مستقل دکھن اور بھاری پن رہتا ہے۔ منہ کا ذائقہ پیلا اور کڑوا ہونا۔ پیشاب میں یوریا کی زیادتی۔ مریض سستی اور غنودگی کا شکار رہتا ہے۔ پیٹ کا شدید اپھارہ۔
