- ہڈیوں کو توڑنے والے بخار (Dengue/InfluenzaViral infection of the respiratory tract (flu)A highly contagious viral infection of the respiratory passages causing fever, severe aching, and catarrh.) کی سب سے بڑی اور لاجواب دوا۔ مریض محسوس کرتا ہے کہ اس کی ہڈیاں ٹوٹ گئی ہیں یا ان میں شدید چوٹ لگی ہے (Severe bone-breaking pains)۔ ہڈیوں میں ناقابل برداشت دکھن کا درد۔ بخار کے دوران شدید پیاس لگنا اور ٹھنڈا پانی پینے کی خواہش۔ بخار چڑھنے سے پہلے شدید کپکپی اور پسینہ نہ آنا۔
