- یہ دوا ٹی بی (Tuberculosis)، دماغ کی پرانی سوزش (Meningitis) اور شدید جسمانی سوکھے پن کی بہترین دوا ہے۔ مریض انتہائی دبلا پتلا ہوتا ہے اور اسے کثرت سے گرم اور تیزابیت والے ریشے بہتے ہیں۔ دماغ کی تکالیف کے ساتھ چکر اور غنودگی کا ہونا۔ غدود کا سوج کر سخت ہو جانا۔
