- یہ دوا ان مریضوں کی عظیم دوا ہے جن کو شدید اور ناقابلِ کنٹرول بھوک لگتی ہے مگر ان کا وزن دن بدن کم ہوتا جاتا ہے (Great hunger but losing weight)۔ تھائرائڈ غدود کا بڑھ جانا (Goitre/Hyperthyroidism)۔ مریض انتہائی گرم مزاج ہوتا ہے اور کھلی ٹھنڈی ہوا میں رہنا پسند کرتا ہے۔ غدود کا سخت سوج جانا۔ دل کی تیز دھڑکن۔
