- یہ دوا شدید تیزابی سر درد (Acidic migraineSevere recurring headache, often on one sideA recurrent throbbing headache that typically affects one side of the head and is often accompanied by nausea and disturbed vision.)، منہ سے رال کا بہنا، اور پیٹ کے شدید مروڑ دار درد کی بہترین دوا ہے۔ مریض محسوس کرتا ہے کہ اس کے منہ اور حلق میں شدید تیزابیت ہے جو الٹی کی شکل میں باہر آتی ہے۔ منہ سے رال بہنا۔
