- بچوں کے غدود، بڑھے ہوئے ٹانسلز (Enlarged tonsils) اور تھائرائڈ غدود کے مسائل کی بہترین دوا۔ بچوں میں غدود کا پتھر کی طرح سخت سوج جانا جو ٹھنڈی ہوا سے بہت بڑھ جائے۔ نزلہ زکام جو جلدی بند ہو جائے اور غدود میں سوزش پیدا کرے۔ شدید بھوک کے باوجود مریض کا دبلا پتلا رہنا۔
