- یہ دوا شدید چنبل (PsoriasisSkin disease causing scaly red patchesA skin disease that causes red, itchy, scaly patches, most commonly on the knees, elbows, trunk, and scalp.)، جلد کی الرجی، اور خارش دار پپڑیوں کی بہترین اور لاجواب دوا ہے۔ مریض کے چہرے اور ہاتھوں پر شدید خارش اور لال رنگ کی پپڑیاں جم جاتی ہیں جن سے پیپ بہتی ہے۔
