- یہ دوا جلد کی شدید خارش، چنبل (PsoriasisSkin disease causing scaly red patchesA skin disease that causes red, itchy, scaly patches, most commonly on the knees, elbows, trunk, and scalp.)، اور سوکھی الرجی کی بہترین اور لاجواب دوا ہے۔ مریض کے پورے جسم پر چنبل اور سرخ خشک پپڑیاں جم جاتی ہیں جن سے مستقل خارش ہوتی ہے اور خارش کرنے پر دانے مزید سرخ ہو جاتے ہیں۔
