- یہ دوا بچوں اور بڑوں کی مرگی (EpilepsyNeurological disorder causing seizuresA neurological disorder marked by sudden recurrent episodes of sensory disturbance, loss of consciousness, or convulsions.)، جھٹکے اور شدید اعصابی خوف کے بد اثرات کی بہترین دوا ہے۔ مرگی کے دورے جو کسی اچانک خوف یا ڈر جانے کی وجہ سے شروع ہوں (Fits from fright or shock)۔ دورے کے وقت مریض کا ماتھا اور آنکھیں گھوم جاتی ہیں۔ مریض سستی اور غنودگی محسوس کرتا ہے۔
