- یہ دوا شدید ترین ہیضہ (Cholera)، پیٹ کے مروڑ دار جھٹکوں اور پنڈلیوں کے شدید کھچاؤ (Cramps in calves) کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے پیٹ اور ٹانگوں میں اتنے شدید کھچاؤ ہوتے ہیں کہ وہ درد سے نڈھال ہو جاتا ہے۔ الٹی اور موشن جو پچکاری کی طرح تیز آئیں۔ پورا جسم ٹھنڈا برف ہونا۔
