- شدید بھوک (Bulimia/Great hunger) اور معدے کی سوزش کی بہترین دوا۔ مریض کو گوشت، اچار اور کھٹی چیزوں کی شدید ترین خواہش ہوتی ہے۔ مریض کے جگر اور مثانے کے ارد گرد مستقل دباؤ محسوس ہوتا ہے۔ خواتین میں رحم کے جھک جانے (Uterine displacement) کا احساس ہونا۔ مریض کو ایسا لگتا ہے جیسے اس کا خون بالکل ٹھنڈا ہو گیا ہے۔
