- یہ دوا جوڑوں کے شدید دردوں (RheumatismJoint, muscle, or tissue painInflammatory pain, stiffness, and swelling in joints, muscles, or surrounding connective tissues.)، پیشاب میں جلن اور یورک ایسڈ کی زیادتی کی بہترین اور کارآمد دوا ہے۔ مریض کے تمام جوڑ سوج کر سرخ ہو جاتے ہیں اور پیشاب کرتے وقت شدید چبھن ہوتی ہے۔
