- یہ دوا پیشاب میں یورک ایسڈ کی شدید زیادتی اور جوڑوں کے گنٹھیا (GoutArthritis with severe joint pain and swellingA disease in which defective metabolism of uric acid causes arthritis, especially in the smaller joints of the feet.) کی سب سے بڑی اور لاجواب دوا ہے جس کی کلیدی علامت یہ ہے کہ پیشاب سے ناقابلِ برداشت حد تک تیز، گندی بدبو آتی ہے جو بالکل گھوڑے کے پیشاب کی طرح ہوتی ہے (Highly offensive urine like horse's urine)۔ مریض کے جوڑوں پر پتھر کے سخت ابھار بن جاتے ہیں اور یورک ایسڈ کی زیادتی کی وجہ سے شدید درد ہوتا ہے۔ پیشاب کی بو بدلنے سے جوڑوں کے درد کا کم ہو جانا۔
