- یہ دوا کینسر نما بدبودار زخموں (Septic ulcers)، شدید خون کی کمی اور جسم میں آگ جیسی جلن کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے زخموں سے پیپ بہتی ہے جس سے شدید بدبو آتی ہے۔ مریض سردی سے انتہائی حساس ہوتا ہے مگر زخم پر ٹھنڈک کی خواہش رکھتا ہے۔ جسمانی نقاہت کا فورا آ جانا۔
