- یہ دوا ان مریضوں کی عظیم دوا ہے جو سردی اور نمی سے انتہائی حساس ہوتے ہیں (Highly sensitive to cold and dampness)۔ مریض کو ہڈیوں کے اندر تک ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے جو کسی بھی لحاف یا گرم کمرے سے دور نہیں ہوتی۔ تمام علامات روزانہ ایک ہی مقررہ وقت پر آتی ہیں (Periodicity of symptoms)۔ ہڈیوں اور اعصاب کا شدید ٹیسیں مارتا ہوا درد۔
