- یہ دوا شدید سوجن، استسقاء (DropsyFluid retention and swelling (edema)An old medical term for edema, which is swelling caused by excess fluid trapped in your body's tissues.)، اور پیشاب کی کمی کی بہترین اور کارآمد دوا ہے۔ مریض کے پاؤں اور جوڑوں میں شدید پانی بھر جاتا ہے اور اس کا پورا جسم سوجا ہوا نظر آتا ہے۔
