- انتہائی درجے کی شرمیلاہٹ، اعصابی کمزوری اور بوڑھے لوگوں کی دماغی سستی (Senile dementia) کی عظیم دوا۔ مریض دوسروں کی موجودگی میں پیشاب یا پاخانہ نہیں کر سکتا، اسے شدید قبض ہو جاتی ہے (Unable to pass stool in presence of others)۔ لوگوں سے بیزاری اور مجمعے کا خوف۔ اعصابی تھکن کی وجہ سے جسم میں سوئیاں چبھنے کا احساس اور کپکپاہٹ۔
