- بچوں کے غدود کے بڑھنے، سخت ٹانسلز (TonsillitisInflammation of the tonsilsInflammation of the tonsils, typically of sudden onset, causing sore throat and fever.) اور تھائرائڈ کے مسائل کی بہترین اور لاجواب دوا۔ مریض کے گردن کے غدود پتھر کی طرح سخت سوج جاتے ہیں اور ذرا سی سرد ہوا لگنے سے ان میں شدید درد ہونے لگتا ہے۔ شدید بھوک کے باوجود بچے کا دبلا پتلا رہنا۔ ذہنی سستی اور پڑھنے سے بیزاری۔
