- یہ دوا گردے کے امراض، پیشاب میں البومین کا آنا (Albuminuria) اور جوڑوں کے گنٹھیا (GoutArthritis with severe joint pain and swellingA disease in which defective metabolism of uric acid causes arthritis, especially in the smaller joints of the feet.) کی بہترین دوا ہے جس میں پیشاب کی بو انتہائی تیز اور بدبودار گھوڑے کے پیشاب کی طرح ہوتی ہے (Offensive urine smelling like horse's urine)۔ مریض کے چہرے اور آنکھوں کے گرد سوجن ہوتی ہے۔ جوڑ سوجے ہوئے اور دردناک۔
