- جوڑوں کے پرانے گنٹھیا، جوڑوں پر ہڈیوں کے ابھار بننے (Gouty nodosities) اور یورک ایسڈ کی کثرت کی بہترین دوا۔ مریض کے ہاتھوں اور پیروں کے جوڑ سوج کر ٹیڑھے ہو جاتے ہیں جن میں ٹیسیں مارتا ہوا درد ہوتا ہے۔ سرد ہوا لگنے سے جوڑوں کی اکڑن بڑھ جاتی ہے۔ پیشاب گرم اور جلن والا۔
