- یہ دوا غدود کی سوجن، تانبے جیسے جلدی نشانات (Copper colored skin) اور پرانے گلٹیوں کے کینسر نما سخت ہو جانے کی بہترین دوا ہے۔ غدود پتھر کی طرح سخت سوج جاتے ہیں جن میں ٹیسیں مارتا ہوا درد ہوتا ہے۔ مریض سردی سے انتہائی حساس ہوتا ہے۔ تلی اور جگر کا متورم ہونا۔ پرانے ناسور جن سے سڑاند والی بدبودار پیپ بہے۔
