- یہ دوا ان موٹے افراد کی بہترین دوا ہے جن کا جسم تو بہت موٹا ہوتا ہے مگر ان کی ٹانگیں انتہائی پتلی اور کمزور ہوتی ہیں (Fat body with thin legs)۔ جسم کی تمام رطوبتیں (لعاب، زکام، لیکوریا) انتہائی تیزابیت والی اور چھیلنے والی ہوتی ہیں۔ جسم کے پٹھوں اور رگوں میں شدید کھچاؤ کا ہونا جیسے وہ چھوٹے ہو گئے ہوں۔ قبض جس میں پاخانہ خشک اور بکھر جانے والا آئے۔
