- یہ دوا خون کی شدید کمی (AnemiaLack of healthy red blood cells or hemoglobinA condition marked by a deficiency of red blood cells or of hemoglobin in the blood, resulting in pallor and weariness.)، غدود کی سوجن اور جلدی امراض کی ایک بہترین دوا ہے۔ مریض کے چہرے اور نازک حصوں پر شدید خارش دار دانے نکل آتے ہیں جن میں جلن ہوتی ہے۔ پورے جسم میں اعصابی تھکن اور کمزوری کا ہونا۔ نبض کا تیز ہونا۔
