- خواتین میں رحم کی رسولیوں (Uterine Fibroids)، رحم کے سوج کر بڑھ جانے (HypertrophyAbnormal enlargement of an organThe increase in the volume of an organ or tissue due to the enlargement of its component cells. of uterus) اور بیضہ دانی کے سخت ہونے کی سب سے بڑی اور لاجواب دوا۔ ہڈیوں کا پرانا گنٹھیا کا درد جو رات کو بستر پر بدترین ہو جائے۔ جگر کے امراض، غدود کا پتھر کی طرح سخت ہو جانا۔ مریض انتہائی مایوس، اداس اور چڑچڑا ہوتا ہے۔ بلڈ پریشر کی زیادتی۔
