- جگر کے سکڑنے (Cirrhosis of liver)، ہڈیوں کے پرانے امراض اور شدید مایوسی کی بہترین دوا۔ جگر کے مقام پر بوجھ، پیٹ میں پانی بھر جانا (DropsyFluid retention and swelling (edema)An old medical term for edema, which is swelling caused by excess fluid trapped in your body's tissues.)۔ ہڈیوں کا سڑنا، خصوصاً ناک کی ہڈی اور کھوپڑی کا پرانا درد جو رات کو ناقابلِ برداشت ہو جائے۔ مریض میں شدید غصہ، چڑچڑاہٹ اور زندگی سے بالکل مایوسی پائی جاتی ہے۔ بلڈ پریشر کی زیادتی۔
