- یہ دوا دمہ (AsthmaChronic respiratory disease causing difficulty breathingA condition characterized by spasms in the bronchi of the lungs, causing difficulty in breathing, typically from an allergic reaction or hypersensitivity.)، پھیپھڑوں میں بلغم کی کثرت اور سینے میں شدید دکھن کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے پھیپھڑوں میں اتنی جکڑن ہوتی ہے کہ وہ سانس نہیں لے پاتا اور کھانسنے پر سینہ بالکل کچا اور دکھتا ہوا محسوس ہوتا ہے (Chest feels raw and sore)۔ نزلہ زکام اور چھینکیں آنا۔ مریض سستی اور غنودگی محسوس کرتا ہے۔
