- خواتین میں چھاتی کے کینسر (Breast cancer) اور شدید سوجن کی عظیم ترین ہومیوپیتھک دوا۔ چھاتی کا پتھر کی طرح سخت ہو جانا اور اس میں شدید چبھتا اور ٹیسیں مارتا ہوا درد ہونا جو بائیں کندھے اور بازو تک نیچے انگلیوں تک جائے (Pain shoots down left arm)۔ بائیں طرف کے غدود کا متورم ہونا۔ جلد پر سرخ خارش دار دانے ہونا، نیلے نشانات پڑنا۔ نوجوان لڑکیوں میں مرگی کے دورے پڑنا۔
