- یہ دوا ہومیوپیتھی میں پھیپھڑوں کی ڈیجیٹیلس (Digitalis of lungs) کہلاتی ہے۔ یہ سانس کی نالیوں کو کھولنے، خون میں آکسیجن کی مقدار بڑھانے اور معمولی حرکت سے ہونے والی شدید سانس کی تنگی (DyspneaDifficulty or shortness of breathLaborious or painful breathing, often associated with respiratory or cardiac conditions. from exertion) کی عظیم ترین اور لاجواب دوا ہے۔ دل اور گردے کی خرابی سے پیدا ہونے والا دمہ۔ پھیپھڑوں کا ریشہ اور جکڑن دور کرتی ہے۔
