- یہ دوا پھیپھڑوں اور سینے میں شدید ٹھنڈک محسوس ہونے (Cold feeling in chest) اور جسم کے سوراخوں سے بدبودار سیاہ جریانِ خون کی بہترین دوا ہے۔ مریض جیسے ہی سانس لیتا ہے، اسے پھیپھڑوں کے اندر ٹھنڈی برف ہوا کا احساس ہوتا ہے۔ کانوں سے بدبودار سیاہ پیپ بہنا۔ نکسیر کا سیاہ خون بہنا۔ سست اور غنودگی پسند مزاج۔
