- یہ دوا خواتین میں رحم کی شدید کمزوری (Uterine fatigue)، سستی، خون کی کمی (AnemiaLack of healthy red blood cells or hemoglobinA condition marked by a deficiency of red blood cells or of hemoglobin in the blood, resulting in pallor and weariness.) اور شدید تھکن کی بہترین دوا ہے۔ مریضہ محسوس کرتی ہے کہ اس کے پیٹ پر بوجھ ہے اور اسے مستقل رحم کے لٹک جانے کا احساس رہتا ہے۔ معمولی کام کاج کرنے سے نقاہت اتنی بڑھ جاتی ہے کہ مریضہ لیٹنے پر مجبور ہو جاتی ہے۔ حمل کے دوران بار بار اسقاطِ حمل (Habitual abortion) کا رجحان۔
