- سینے میں بلغم کا شدید شور (Rattling of mucus in chest) مگر کھانستے وقت بلغم کا بالکل نہ نکلنا۔ پھیپھڑوں اور سانس کے امراض کی عظیم دوا۔ مریض کو شدید غنودگی، سستی اور ٹھنڈا پسینہ آتا ہے۔ بچہ کھانستے ہوئے نڈھال ہو جاتا ہے، چہرہ نیلا پڑ جاتا ہے اور وہ ماں کی گود سے چمٹ جاتا ہے۔ نمونیا (PneumoniaLung infection with inflamed air sacsInflammatory condition of the lung affecting primarily the microscopic air sacs (alveoli), usually caused by infection.) اور دمہ کے آخری مراحل میں سانس بحال کرنے کی لاجواب دوا۔
