- پھیپھڑوں سے خون بہنے (HemoptysisCoughing up blood from lungsThe spitting or coughing up of blood or blood-stained mucus originating from the respiratory tract.) اور خشک اینٹھن دار کھانسی کی بہترین دوا۔ صبح کے وقت کھانسی کے ساتھ چمکدار سرخ خون کا آنا اور شام کو سیاہ لیس دار خون آنا۔ معدے اور انتڑیوں میں گیس کا شدید شور اور مروڑ۔ مریض شدید نقاہت محسوس کرتا ہے۔
