- یہ دوا وبائی بخاروں (InfluenzaViral infection of the respiratory tract (flu)A highly contagious viral infection of the respiratory passages causing fever, severe aching, and catarrh.)، زکام اور پھیپھڑوں کی جھلی کی سوزش کی بہترین اور لاجواب دوا ہے۔ مریض کے پھیپھڑوں میں اتنی جکڑن ہوتی ہے کہ وہ سانس نہیں لے پاتا اور کھانستے وقت پیلا زرد بدبودار بلغم خارج ہوتا ہے۔ منہ کا ذائقہ بالکل خراب ہونا۔
