- کسی بھی بیماری کی اچانک شروعات (Sudden onset) جو کہ خشک سرد ہوا لگنے یا شدید ذہنی صدمے / موت کے خوف سے پیدا ہو۔ مریض کو شدید بے چینی، گھبراہٹ، اور اپنی موت کا وقت مقرر کرنے کا رجحان پایا جاتا ہے۔ تیز بخار جس میں جلد خشک اور گرم ہو، پیاس شدید اور بار بار لگے۔
