- ہاتھوں اور پیروں کے چھوٹے جوڑوں کے گٹھیا (RheumatismJoint, muscle, or tissue painInflammatory pain, stiffness, and swelling in joints, muscles, or surrounding connective tissues. of small joints) کی سب سے بڑی اور لاجواب دوا۔ خصوصاً کلائیوں (Wrists) اور انگلیوں کے جوڑوں کا شدید چبھتا ہوا درد جو چھونے اور حرکت سے ناقابلِ برداشت ہو جائے۔ جوڑ سوجے ہوئے اور سرخ ہوتے ہیں اور ذرا سی محنت کرنے پر ان میں شدید سوجن آ جاتی ہے۔
