- ہومیوپیتھک امیون بوسٹر (Immune booster) اور خون کو صاف کرنے والی سب سے بڑی دوا (Blood purifier)۔ جسم کے اندرونی زہروں کو ختم کرنے، خون کی خرابیوں، اور سیپٹک کیفیات (Septicemia) کی بے نظیر دوا۔ سانپ، بچھو یا کسی زہریلے کیڑے کے کاٹنے کے بعد کا بہترین علاج۔ پرانے اور نہ بھرنے والے گندے زخموں، ناسور، پھوڑے پھنسیوں اور گلی سڑی کیفیات (GangreneDeath of body tissue from lack of blood flowLocalized death and decomposition of body tissue, resulting from either obstructed circulation or bacterial infection.) کو ٹھیک کرنے کی حیرت انگیز صلاحیت رکھتی ہے۔ قوت مدافعت کو بڑھا کر بیماریوں سے بچاتی ہے۔
