- گلے کے غدود کے بڑھنے (Goitre/Adenoids) اور کھانسی کے ساتھ آنکھوں کی ہڈیوں میں شدید درد کی بہترین دوا۔ مریض محسوس کرتا ہے کہ اس کی آنکھوں کے اندر اور پسلیوں کے پیچھے شدید چوٹ لگی ہے۔ شدید نزلہ زکام جس میں نتھنوں سے پانی بہتا ہے مگر ناک بند رہتی ہے۔ کھانسی کے دوران بلغم منہ سے اڑ کر دور گرتا ہے۔ غدود کا سوج کر سخت ہو جانا۔
