- یہ دوا بچوں اور بوڑھوں دونوں کے لیے بہت مفید ہے جو جسمانی یا ذہنی طور پر کمزور ہوں۔ بچے جن کی نشوونما رک گئی ہو، چلنا بولنا دیر سے سیکھیں، اور بوڑھے جو بچپنے جیسی حرکتیں کریں (Dementia)۔ غدود (Glands)، خاص طور پر ٹانسلز کے بار بار سوجنے کی بہترین دوا ہے۔ سردی بہت جلدی لگتی ہے۔
