- معدے کی شدید جلن، قے (Vomiting) اور ہیضہ نما تکالیف کی لاجواب دوا۔ مریض جیسے ہی پانی پیتا ہے، وہ فورا قے کر دیتا ہے (Vomiting immediately after drinking water) مگر کھانا کچھ دیر پیٹ میں رک جاتا ہے۔ معدے میں شدید جلن جیسے آگ لگی ہو۔ مریض اکیلا بالکل نہیں رہ سکتا اور بچوں کی طرح دوسروں کا ہاتھ پکڑ کر رکھتا ہے۔
