- یہ دوا فالج (HemiplegiaParalysis of one side of the bodyParalysis affecting only one vertical half of the body, usually caused by a brain injury or stroke.)، دماغ میں خون جمنے (Blood coagulation)، اور اچانک بینائی کے غائب ہو جانے کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے جسم کے ایک طرف کا حصہ بالکل سن اور مفلوج ہو جاتا ہے۔ خون کی شریانوں کا پھٹ جانا۔ پھیپھڑوں کا فالج۔ چہرہ پیلا اور سوجا ہوا نظر آنا۔
