- یہ دوا معدے کی شدید تیزابیت، بھوک کی عجیب و غریب زیادتی، اور پیٹ کے اپھارے کی بہترین دوا ہے۔ مریض کو ہر وقت کچھ نہ کچھ کھانے کی خواہش ہوتی ہے مگر جو کچھ وہ کھاتا ہے، پیٹ میں شدید بوجھ اور اپھارہ پیدا کر دیتا ہے۔ سردی کی شدید لہریں ریڑھ کی ہڈی میں محسوس ہونا۔
