- شدید ترین ہیضہ (Cholera)، پچکاری کی طرح نکلنے والے پانی دار دست اور الٹی کی بہترین دوا۔ پیٹ کے اندر شدید گڑگڑاہٹ کی آواز آتی ہے جیسے پیٹ میں پانی کی ندی بہہ رہی ہو (Rumbling like water from a bottle in abdomen)۔ دست اور قے اتنی تیزی سے آتے ہیں کہ مریض نڈھال ہو کر کولپس (Collapse) ہو جاتا ہے۔ پورا جسم ٹھنڈا برف ہونا۔
