- بچوں کی اعصابی اینٹھن، مرگی کے جھٹکے (Infantile convulsions) اور ہسٹریا کی بہترین دوا۔ مریضہ معمولی سی بات پر ہڑبڑا کر بے ہوش ہو جاتی ہے اور اس کے دانت بالکل جڑ جاتے ہیں۔ سر میں شدید درد جو ماتھے پر سرد پسینے کے ساتھ ہو۔ مریض سستی اور غنودگی محسوس کرتا ہے۔
