- یہ ہومیوپیتھی میں معدے کی تیزابیت، کھٹی ڈکاروں (Sour belching) اور کھٹی الٹی کی سب سے بڑی اور اولین دوا ہے۔ مریض کے معدے میں اتنی شدید تیزابیت بنتی ہے کہ وہ جو کچھ کھاتا ہے، کھٹا ہو جاتا ہے اور ماتھے میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ رات کو سوتے وقت حلق میں تیزاب کا الٹا دباؤ آنا (Acid reflux)۔ پیشاب گرم اور تیزابی۔
