- یہ بچوں کے شدید ترش بدبودار دست (Sour-smelling diarrheaFrequent, loose, and watery stoolsA state of having three or more loose or liquid bowel movements per day.)، دانت نکلنے کی تکالیف، اور پیٹ کے شدید مروڑ دار درد کی بہترین دوا ہے جو ریوند چینی سے تیار کی جاتی ہے۔ بچے کے پورے جسم سے کھٹی بو آتی ہے۔
