- یہ دوا عمر رسیدہ مردوں میں مثانے کے غدود کے بڑھ جانے (Prostate hypertrophyAbnormal enlargement of an organThe increase in the volume of an organ or tissue due to the enlargement of its component cells.) اور پیشاب کی بندش کی بہترین اور اولین دوا ہے۔ مریض کا پیشاب بالکل رک جاتا ہے اور مثانے میں بوجھ محسوس ہوتا ہے جس سے پیشاب کرنے کے لیے بہت زور لگانا پڑتا ہے۔ پیشاب کا قطرہ قطرہ اور شدید جلن سے آنا۔ اعصابی سستی اور تھکن۔
