- حمل کے دوران ہونے والی شدید ترین متلی اور قے (Morning sickness of pregnancy) کی ہومیوپیتھی میں سب سے بڑی اور لاجواب دوا۔ مریضہ جیسے ہی بستر پر لیٹتی ہے یا ہلتی جلتی ہے، اسے شدید الٹی شروع ہو جاتی ہے اور وہ کھانے کی بو تک برداشت نہیں کر پاتی (Constant nausea and vomiting in pregnant women)۔ پورا جسم کمزور ہو جانا۔
