- یہ دوا آنکھ کے موتیابند (Cataract) اور آنکھ کے پردے کی دھندلاہٹ (Corneal opacity) کو دور کرنے کی ہومیوپیتھی میں سب سے بڑی اور لاجواب دوا ہے۔ یہ آنکھوں کے اندر دورانِ خون کو تیز کر کے دھندلے پن کو دور کرتی ہے اور بصارت کو تیز کرتی ہے۔ آنکھوں میں جلن اور نزلہ کی سرخی ہونا۔
